Segnalato da nadiajahangir il
Fonte https://capstanmallnews.blogspot.com. Attualita' su Pinterest
notizie live su fashion news dresses basic pakistan @attuale
vai alla fonte dell'articolo
Giovedì 29 Ottobre 2020, درحقیقت ریلوے پولیس کو جھونپڑی میں پیسوں سے بھری بوری اور بیگ ملے۔
برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں سکے اور نوٹوں پر مشتمل 2 لاکھ مالیت کی رقم موجود تھی جس کی گنتی کے لیے پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔
یہی نہیں پولیس نے بھکاری کے گھر سے ایک بینک پاس بک بھی برآمد کی جس میں 8 لاکھ 77 ہزار روپے جمع کیے جانے کی بینک رسید بھی موجود تھی۔